ہر انوائس پر آپ کا لیٹر ہیڈ
آپ کی کمپنی کا نام، لوگو، پتہ، فون اور مہر خود بخود لگ جاتے ہیں، تاکہ ہر انوائس کسی جمی جمائی کمپنی کی لگے۔
مفت انوائس میکر
کسٹمر چنیں، آئٹمز شامل کریں، اور آپ کے لیٹر ہیڈ پر نمبر لگی انوائس بھیجنے کے لیے تیار ہے۔ جتنی چاہیں بنائیں، کارڈ کی ضرورت نہیں۔
شروع کرنا مفت ہے۔ کارڈ کی ضرورت نہیں۔
آپ کی کمپنی کا نام، لوگو، پتہ، فون اور مہر خود بخود لگ جاتے ہیں، تاکہ ہر انوائس کسی جمی جمائی کمپنی کی لگے۔
انوائسز خود ترتیب سے نمبر لیتی ہیں، جیسے INV-2026-00042، تاکہ کوئی نمبر نہ دو بار لگے اور نہ چھوٹے۔
VAT پر ٹک کریں تو 5% الگ لائن میں لگ جاتا ہے، عنوان Tax Invoice ہو جاتا ہے اور آپ کا TRN آ جاتا ہے۔ ٹک نہ کریں تو انوائس پر لکھا ہوتا ہے کہ VAT لاگو نہیں۔
ہر انوائس کا ایک لنک ہوتا ہے جو کسٹمر کسی بھی فون پر کھول سکتا ہے، اور ڈاؤن لوڈ، پرنٹ یا اٹیچ کرنے کے لیے PDF بھی۔
پوری یا جزوی ادائیگی درج کریں۔ ہر انوائس بتاتی ہے کہ کتنا ملا اور کتنا باقی ہے، اور بغیر ادائیگی والی انوائسز کی فہرست آپ کے سامنے رہتی ہے۔
اکاؤنٹ ٹائٹل، بینک کا نام اور IBAN ایک بار لکھیں، اور ٹرانسفر سے ادائیگی کرنے والے کسٹمرز کے لیے یہ ہر انوائس پر پرنٹ ہوں گے۔
اپنی کمپنی کا نام لکھیں اور لوگو اپ لوڈ کریں۔ کمپنی کے نام سے آپ کے لیے مہر بھی بنائی جا سکتی ہے۔
اپنی سروسز یا پروڈکٹس کی فہرست سے چنیں، یا لائن خود لکھیں۔
WhatsApp پر بھیجیں، PDF شیئر کریں یا پرنٹ کریں۔
جی ہاں۔ انوائس اور کوٹیشن بنانا اور بھیجنا مفت ہے، تعداد کی کوئی حد نہیں، اور کارڈ نہیں مانگا جاتا۔
کوئی اشتہار نہیں۔ انوائس آپ کی کمپنی کے لیٹر ہیڈ پر ہوتی ہے؛ مفت پلان میں نیچے ایک چھوٹی لائن “Made with tichkuly.com” ہوتی ہے جو Pro میں ہٹ جاتی ہے۔
جی ہاں۔ ہر کمپنی کی ایک بنیادی کرنسی ہوتی ہے اور وہ ایک دوسری کرنسی میں بھی انوائس بنا سکتی ہے۔ خلیجی کرنسیاں، PKR، INR، USD، EUR اور GBP دستیاب ہیں۔
جی ہاں۔ ایک ہی اکاؤنٹ سے یہ iPhone، Android، ٹیبلٹ اور کمپیوٹر پر چلتا ہے۔
اپنا مفت اکاؤنٹ بنائیں، ایک کسٹمر شامل کریں اور چند منٹ میں پروفیشنل انوائس بھیجیں۔
اپنا مفت اکاؤنٹ بنائیں